Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیر خان شیروانی کی بیٹی انمول خان کی تقریب شادی

 جی ایس ایوب
سعودی عرب اور دبئی کی معروف کاروباری ، سماجی اور سیاسی شخصیت امیر خان شیروانی کی بیٹی انمول امیر خان شیروانی کی شادی دانیال نعیم خان سے گزشتہ دنوں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں انجام پائی۔ تقریب میں شرکت کیلئے سعودی عرب، دبئی اور ابوظبی سے دوست و احباب پاکستان گئے جس پر امیر خان شیروانی نے شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں:- - -  - -”کشمیریوں کے بنیادی حقوق غصب کرنیوالا ملک جمہوریت دشمن ہے

شیئر: