Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیپ ٹاپ کی پرانی بیٹریاں پھٹ سکتی ہیں، بدل لی جائیں، وزارت تجارت

ریاض۔۔۔ وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے مارکیٹ میں موجود لیپ ٹاپ کی بیٹریاں ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ وزارت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ بیٹریاں جو 2015 تا 2018ءساختہ ہیں ، پھٹ سکتی ہیں اور صارفین کو جانی و مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔ وزارت نے صارفین سے کہا ہے کہ وہ بیٹریاں درآمد کرنے والے ڈیلرز سے متاثرہ بیٹریاں دے کر نئی بیٹریاں مفت حاصل کریں۔ 

شیئر: