Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

…جب خاتو ن کا پاؤں ٹرین کے ٹوائلٹ میں پھنس گیا؟

نئی دہلی۔۔۔ایکسپریس ٹرین کے ٹوائلٹ میں گرنے سے خاتون کا پاؤں کموٹ میں جاگھسا ۔ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک تمام کوششوں کے باوجود اس کا پاؤں نہ نکل سکا تو کموڈکاٹ کر خاتون کا پاؤں باہر نکالنا پڑا۔ اس واقعہ کے باعث حیدرآباد جانیوالی چار مینار ایکسپریس 20منٹ تاخیر سے روانہ ہوئی۔ریلوے افسر نے بتایا کہ خاتون ٹوائلٹ میں گر گئی تھی جس سے اسکا بایاں پاؤں کموڈ میں پھنس گیا ۔ یہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا کہ اس کا پاؤں ٹوائلٹ میں کس طرح پھنسا تاہم کموڈ کاٹ کرخاتون کوحادثے سے بچالیا گیا۔
مزید پڑھیں: - - - - -پنجاب: 17ہزار ٹیوب ویلز میں ’’زہر‘‘ کاانکشاف

شیئر: