Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کی جانب سے شامی پناہ گزینوں کیلئے امداد

ریاض۔۔۔ کنگ سلمان سنٹر برائے انسانی امداد کی طرف سے لبنان میں مقیم شامی پناہ گزینوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ اعدادوشمار کے مطابق البقاع کمشنری میں مقیم شامی پناہ گزینوں میں 1406 کمبل، 706 غذائی پیکٹس اور دیگر امدادی اشیاء جن کا مجموعی وزن 52 ٹن ہے تقسیم کیاگیا ۔ 

شیئر: