Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ کا کرن کے شو میں شرکت سے انکار

بالی وڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان نے حال ہی میں کرن جوہر کے شو میں شرکت سے انکار کردیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کو کرن جوہر نے اپنے شو میں مدعو کیا جس پر شاہ رخ خان نے معذرت کرلی۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کہاجارہاہے کہ شاہ رخ خان اپنی ناکام فلموں کے باعث کسی شو کا حصہ بننا نہیں چاہتے۔ اس سے قبل متعدد بار کرن جوہر کے شو میں شریک ہوئے ہیں۔

 

شیئر: