سنگدل ماں نے بچی کو سمندر میں پھینک دیا منگل 5 فروری 2019 3:00 کراچی ۔۔۔ کراچی میں سنگدل ماں نے گھریلو جھگڑے پر لخت جگر کو سمندرمیں پھینک دیا۔سی ویو سے پولیس نے لاش برآمد کرکے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ ماں کراچی سمندر شیئر: واپس اوپر جائیں