Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمیٰ ہائیک کوسفید بالوں پر فخر

یوں تو خواتین کوبڑھتی عمر کے باعث اپنے سفید بالوں کی پریشانی ستانے لگتی ہے مگر ہالی وڈ اداکارہ کیلئے یہ فخریہ بات ہے۔مشہو ہالی ووڈآئیکون میکسیکن اداکارہ سلمیٰ ہائیک کہتی ہیںکہ مجھے اپنے بال سفید ہونے پر فخر ہے۔ ہالی وڈ خبروں کے مطابق سلمیٰ نے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے جس میں ان کے بالوں میں چاندی صاف دکھائی دے رہی ہے۔

 

شیئر: