Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جینیفر لارنس نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ جینیفر لارنس نے منگنی کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ جینیفر لارنس نے آرٹ گیلری کے ڈائریکٹر کوک مارونی سے منگنی کی ہے۔جینیفر لارنس منگنی کے بعد شادی کب کریںگی، اس کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس ہالی وڈ کی مشہور ترین اداکارہ ہیں۔

 

شیئر: