Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی میں شدید بارش اور ژالہ باری

دہلی۔۔۔دہلی اور اس کے مضافات میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے دہلی، نوئیڈا ، غازی آباد، گروگرام اور فرید آباد میں برف کی سفید چادر بچھ گئی۔بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ۔محکمہ موسمیات کے افسر نے بتایا کہ ہریانہ ، امبالا، پنچکولا اور کرنال وغیرہ اضلاع میں بارش ہوگی۔ درجہ حرارت 14ڈگری تک پہنچ گیا۔پنجاب اور ہریانہ کے مختلف علاقوں میں آج بارش ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -مدرسہ میں آتشزدگی،15طلبہ جھلس گئے

شیئر: