Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اورنگ آباد میں بی جے پی رہنما کا قتل

حیدرآباد۔۔۔ ضلع اورنگ آباد میں بی جے پی لیڈر کو گولی مار دی گئی۔ بس پورا واقع علاقہ جل پورا میں بی جے پی لیڈر موہن یادو  صبح چہل قدمی کررہے تھے کہ 2موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے قریب سے انکے سر اور پیٹ  میں گولی مار دی اور فرار ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ گولی لگنے کے بعد موہن یادو وہیں گر پڑا اور موقع پر ہی انکی موت واقع ہوگئی۔  پولیس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے حملہ آوروںکے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے۔ حملہ آوروں کے بارے میں  مزیدتفصیلات  معلوم نہیں ہوسکیں۔
 

شیئر: