Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ممتاز شاعر کا بائی پاس ہوگیا، دعا کی اپیل

جدہ۔۔۔ عالمی اردو مرکز کے اساسی رکن اور جدہ کے ممتاز شاعر نوشاد عثمان جو گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے انکا جدہ کے مقامی اسپتال میں بائی پاس آپریشن ہوگیا ہے۔ ان کے صاحبزادے عمر نوشاد عثمان نے دوست احباب سے خصوصی دعا کی درخواست کی ہے۔ اردو مرکز اور شہر کے مختلف ادبی حلقوں نے انکی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ 
 

شیئر: