Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے 26ہزار ٹن خوشبویات برآمد کیں

پیر 11فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ العلاءوژن سے قومی پیداوار میں 120ارب ریال آئینگے
٭ سعودی عرب نے 26ہزار ٹن خوشبویات برآمد کیں
٭ حد سے زیادہ رفتار ریکارڈ کرنے والے 104کیمرے ہر ایک ہزار کلو میٹر پر نصب کرنے کا فیصلہ
٭ دو ا ساز فیکٹریوں نے دواﺅں کے نرخ بڑھا دیئے
٭ برطانیہ سعودی عرب میں 30سینما گھر کھولے گا
٭ ڈیوٹی کے دوران نجی اداروں میں زخمی ہونے والی ملازم خواتین کا تناسب 1.6فیصد 
٭ ابہا ایئرپورٹ سے سفر کرنے والوں کی تعداد 4.4ملین تک پہنچ گئی
٭ ترکی الدخیل کو متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب کا سفیر مقرر کردیا گیا
٭ قاہرہ کا کتب میلہ انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف عملی پیغام ہے، او آئی سی
٭ ایک برس کے دوران 25ہزار مساجد کی اصلاح و مرمت کے ٹھیکے دیدیئے گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: