Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یونیسکو میں دوسری سعودی این جی او کا اندراج

ریاض۔۔۔یونیسکو نے سعودی ورثہ کی محافظ انجمن (نحن تراثنا) کا این جی او کے طور پر اپنے یہاں اندراج کرلیا۔ یہ یونیسکو میں رجسٹرڈ ہونے والی دوسری سعودی این جی او ہے۔ خلیجی اور عرب ممالک میں تاریخی ورثے کی محافظ این جی اوز میں پہلی ہے۔ یہ انجمن عالمی تنظیموں کے تعاون سے مشترکہ منصوبوں کو جدید خطوط پر استوار کرے اور تاریخی ورثے اور ثقافت کے پروگرام ڈیزائن کیا کرے گی۔ 
 

شیئر: