Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوجوانوں سے مصنوعی سیارے بنانے اور جدید خطوط پر استوار کرنے کا کام لیا جائیگا، سعودی کابینہ

بدھ 13فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے عربی اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ نوجوانوں سے مصنوعی سیارے بنانے اور جدید خطوط پر استوار کرنے کا کام لیا جائیگا، سعودی کابینہ
٭ خادم حرمین شریفین نے کسٹم جرائم پر تحقیقات و الزامات عائد کرنے کے اختیارات پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیئے
٭ فلسطینی صدر اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان مذاکرات
٭ سعودی ولی عہد نے مسجد الحرام کی زیارت کرکے تیسری سعودی توسیع کا معائنہ کیا
٭ تحلیہ واٹر پائپ سے پانی رسنے پر سڑک ٹوٹ پھوٹ گئی اور گاڑیاں الٹ گئیں
٭ سعودی ولی عہد سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات ، حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
٭ حوثی باغی انسانیت نواز امداد کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں، آل جابر
٭ لیبیا میں ہلال احمر نے درنہ سے 10نامعلوم افراد کی لاشیں نکال لیں
٭ روسی ارکان پارلیمنٹ نے انٹرنیٹ کے نئے قانون کی حمایت کردی
٭ سوڈانی پولیس نے الخرطوم یونیورسٹی کے اساتذہ کو احتجاج شروع کرنے سے قبل گرفتار کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: