Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوشل میڈیاپر کوئی اکاﺅنٹ نہیں، المنیع

ریاض۔۔۔مشیر ایوان شاہی اور رکن سربر آوردہ علماءبورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المنیع نے توجہ دلائی ہے کہ سوشل میڈیا پر انکا کوئی اکاﺅنٹ نہیں۔ بعض لوگ فرضی اکاﺅنٹ قائم کرکے انکے نام سے فرضی بیانات منسوب کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اس قسم کے بیانات سے بری الذمہ ہوں۔ جو شخص بھی سوشل میڈیا پر میرے نام سے کوئی بیان منسوب کریگا وہ جعلساز مانا جائیگا۔ 

شیئر: