Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مغربی تعز میں معرکے، 40حوثی ہلاک و زخمی

عدن ۔۔۔ تعز کے مغرب میں جھڑپوں کے دوران ایران کے حمایت یافتہ 40سے زیادہ حوثی دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ فوجی ذرائع نے بتایا کہ گھمسان کے معرکے ”البرج“ محاذ میں ہوئے۔ گزشتہ ہفتوں کے دوران فوج اور حوثیوں کے درمیان تعز کے جنوب مغربی اور مغربی محاذوں پر جھڑپیں ہوتی رہیں۔
 

شیئر: