مکہ مکرمہ۔محمد عامل عثمانی
پاکستان کے معروف نعت خواں حافظ عبدالباسط حسانی نے الکعکیہ میں پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ رکن شبیراحمد فلپوٹو کے طرف سے دیئے گئے استقبالیہ تقریب میں ارود، پشتو، عربی، سرائیکی، سندھی، پنجابی میں نعتیہ کلام پیش کرکے خوب داد حاصل کی۔ تقریب میں محمد عثمان خانزادہ، مولانا رحیم داد گبول، غلام رسول مینگل، راحب خان جتوئی، حافظ محمد ابراھیم فلپوٹو اور دیگر پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں:- - - -طائف: شہباز شریف کی رہائی پر مٹھائی تقسیم