ابوظبی میں نائب ناظم الامورسلمان اطہر کے اعزاز میں تقریب
جمعرات 14 فروری 2019 3:00
ابو روہان۔ ابوظبی
گزشتہ دنوں مسقط میں تعینات نائب ناظم الامورسفارت خانہ پاکستان سلمان اطہر مختصردورے پر ابوظبی آئے توسابق صدرمرکزپاکستان ابوظبی وممتازبزنس مین چوہدری محمدصدیق نے ان کے اعزازمیں پروقارعشائیہ تقریب کااہتمام کیاجس میں چوہدری محمدانور،چوہدری محمدزمان ریحانیہ ،ملک محمدشہناز ماہل ،چوہدری الطاف حسین ،اکبرچیمہ،چوہدری مسعودراہی وڑائچ،چوہدری پرویز چیلیانوالہ ،مظہراقبال چوہدری ‘ڈاکٹرطلعت محمودبٹ،میاں امجدجاوید،ملک محبوب ربانی،فاروق وڑائچ سمیت متعددافرادنے شرکت کی۔