Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلی بوائے کے 3دن میں،50 کروڑ

بالی وڈ کی نئی فلم گلی بوائے شاندار بزنس کر رہی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق گلی بوائے نے تین روز میں 50 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ اداکار رنویر سنگھ کی عالیہ بھٹ کےساتھ پہلی فلم سینما بینوں میں بےحد مقبول ہورہی ہے۔ ہدایتکارہ زویا اختر کی نئی فلم گلی بوائے کچی بستی میں رہنے والے مراد نامی لڑکے کی کہانی ہے جو اپنی محنت و لگن سے اسٹریٹ ریپر بن جاتاہے۔
 
 

شیئر: