Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماضی میں”دل“، آج ”دل اگین“

نوے کی دہائی کی مشہور فلم ”دل“ کا سیکوئل بنائے جانے کا فیصلہ سامنے آیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ہدایتکار اندرا کمار ماضی کی فلم ' دل ' کا سیکوئل بنائیں گے اس فلم میں مادھوری دکشت اور عامر خان نے کام کیاتھا۔ فلم میںان دونو ں کی اداکاری کو بے حد پسند کیاگیا تھا۔ اندراکمار نے فلم کا اسکرپٹ مکمل کرلیاہے۔ یہ فلم” دل اگین“ کے نام سے بنائے جانے کا اعلان بھی کردیاہے تاہم فلم میں مرکزی کردار کون ادا کرے گا، اس کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔
 

شیئر: