Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں شدید سردی کی لہر

ریاض۔۔۔ ماہر موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ تبوک میں آئندہ 3 ایام کے دوران شدید سردی پڑے گی۔ اللوز پہاڑ پر برف باری ہوگی۔ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا جائے گا۔ مملکت کے چار علاقوں میں منگل سے جمعرات تک درجہ حرارت 4 تا 8 ڈگری گر جائے گا۔ 

شیئر: