Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد ہندوستان کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے

بدھ 20فروری2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان نے عالمی تیل منڈی کے امور پر روسی صدر پوٹین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
٭ سعودی ولی عہد ہندوستان کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
٭ ولی عہد محمد بن سلمان کے ہندوستان پہنچنے پر نئی دہلی کی سڑکیں شہزادہ محمد بن سلمان کی تصاویر سے آراستہ
٭ سعودی عرب نے العلا پروجیکٹ چلانے کیلئے 300سعودی طلباءو طالبات کو اسکالر شپ پر 4ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
٭ وزارت حج و عمرہ نے 6ممالک کے عازمین کو ویزوں کے اسٹیکر سے آزاد کردیا، پاکستان، اردن ، مراکش ، الجزائر ، کینیا اور فرانس شامل
٭ جمادی الاول کے دوران لیبر کورٹس نے 1860فیصلے جاری کئے، ریاض سرفہرست
٭ ہندوستان دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت
٭ ہندوستان کی 426 کمپنیاں سعودی عرب میں کام کرینگی ، اجازت نامے جاری
٭ مجلس شوریٰ نے وزارت محنت سے شہدائے وطن کے فرزندوں کی نگہداشت کا مطالبہ کردیا
٭ ٹریفک حادثے میں قید اور جرمانے سے بچنے کیلئے 3تدابیر ناگزیر
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: