Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرحان سعید شوٹنگ کے دوران زخمی

نامور پاکستانی گلوکارو اداکار فرحان سعید نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرحان سعید ان دنوں لالی وڈفلم”ٹچ بٹن“ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ اس فلم میں ان کےساتھ اداکارہ و ماڈل ایمان علی اور فیروز خان کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: