Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خالد بن سلمان نائب وزیر دفاع مقرر

اتوار 24فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین اور مصری صدر کی ملاقات، خطہ کے حالات پر تبادلہ خیالات
٭ خالد بن سلمان نائب وزیر دفاع مقرر
٭ شمالی کوریا کے صدر،ٹرمپ سے ملاقات کیلئے ٹرین سے روانہ
٭ خادم حرمین شریفین شرم الشیخ پہنچ گئے، مصری صدر استقبال کرنے والوں میں پیش پیش
٭ عمر البشیرنے وزیر دفاع کو اپنا نائب اور ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا
٭ حجور قبائل کیساتھ معرکوں میں 30حوثی ہلاک و زخمی
٭ امریکہ نے محفوظ علاقے میں ترک افواج کی تقرری کو مسترد کردیا
٭ مشرقی افغانستان پر فضائی حملے، دسیوں مسلح عناصر ہلاک
٭ خادم حرمین شریفین نے سعودی عرب میں زیرحراست متعدد مصریوں کی رہائی کا حکم دیدیا
٭ حوثی الحدیدة سے انخلاءکرینگے، اقوام متحدہ کا یمن کی آئینی حکومت سے وعدہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 
 

شیئر: