Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھانوی ،خاتون پائلٹ کےکردارمیں

بالی وڈ کی نئی اداکارہ جھانوی کپور نے نئی فلم پر کام شروع کردیاہے۔میڈیا رپورٹس کے اداکارہ جھانوی کپوراس نئی فلم میں ہندوستانی فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ گنجن سکسینا کا کردار نبھارہی ہیں۔آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور نے گزشتہ برس ریلیز ہونےوالی فلم 'دھڑک میں ایشان کھتر کےساتھ بالی وڈ ڈبیو کیا تھا۔
 

شیئر: