مکہ مکرمہ: ٹرالر کی گاڑیوں سے ٹکر
مکہ مکرمہ ۔۔۔مکہ مکرمہ میں بدھ کو سرکلر روڈ 4 پر بطحاءقریش کی جانب کئی گاڑیوں سے ٹرالر کی ٹکر پر 5 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کے بعد جائے وقوعہ پر سعودی ہلال احمر اور محکمہ ٹریفک کی ٹیمیں پہنچ گئیں اور انہوں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔