Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں’’پائلٹ پھڑے گئے ‘‘

لاہور کے شالیمار تھیٹر میں جمعہ یکم مارچ سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’پائلٹ پھڑے گئے ‘‘ شروع ہوگیاجس کی کاسٹ میں اداکارہ سنہری خان ،بندیا ،شیلا چوہدری ،فرح خان،سلک ،آشا خان ،مختار چن ،شکیل چن ،شجر عباس ،اسد مکھڑا ،شاہد نوشاد اور لکی شاہ شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔
 

شیئر: