Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا نک جونس کی وڈیو میں

بالی وڈ اور ہالی وڈ سے نام بنانےوالی اداکارہ پرینکا چوپڑا اب اپنے شوہر نک جونس کی نئی میوزک وڈیو میں کام کرنے جارہی ہیں ۔ گزشتہ برس نک جونس سے شادی کےبعد پرینکا اب اپنے سسرال امریکہ جا بسی ہیں جہاں وہ جلد نک جونس اور انکے بھائی ڈینیل جونس کے گیتوں کی وڈیو میں ایک کردار ادا کریں گی۔
 

شیئر: