Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حضرموت کیلئے امدادی سامان

ریاض۔۔۔۔ سعودی عرب نے حضرموت کے یمنی باشندوں کو بنیادی ضرورت کی اشیاء فراہم کرنے کیلئے 10 بڑے ٹرکوں کا ایک کارواں پیر کو ریاض سے روانہ کردیا۔ اس پر 222 ٹن سامان لدا ہوا ہے۔ علاوہ ازیں المکلا اور الدیس اضلاع کے ضرورت مند خاندانوں میں تین ہزار خوراک کارٹن تقسیم کرائے گئے ہیں جن سے 18 ہزار افراد فیضیاب ہوئے۔ 
 

شیئر: