بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ سوشل میڈیا پر موجود رہتی ہیں ۔حال ہی میں عالیہ نے اپنے مداحوں کو خود سے محبت کرنے کا پیغام دیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ایک قول لکھا ہے کہ اپنے آپ سے محبت کرنا نہ بھولیں۔ عالیہ بھٹ کی نئی فلم گلی بوائے کے بعد براہمسترا ریلیز کیلئے تیار ہے۔