Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کپل شرما کی کشتی میں سواری

معروف ہندوستانی کامیڈین اداکارکپل شرما نے حال ہی میں اپنی اہلیہ گنی چترا اور دوستوں کے ہمراہ کشتی کی سواری کی جسکی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما ان دنوں نیدرلینڈ میں موجود ہیں جہاں وہ ایمسٹرڈیم میں سیر و تفریح کرتے ہوئے دکھائی دیئے ہیں ان کےساتھ بالی وڈ اداکارہ رچا چڈا بھی موجود ہیں۔
 

شیئر: