رومیو، اکبر ،والٹر کا نیا گیت جمعہ 8 مارچ 2019 3:00 بالی وڈ سینما کی نئی فلم ' رومیو،اکبر ،والٹر“ کا پہلا گیت جاری کردیاگیا۔ یہ گیت گلوکار سونو نگم کی آواز میں ”وندے ماترم “کے عنوان سے سامنے آیاہے۔ فلم میں جان ابراہم ہندوستانی جاسوس کا کردار نبھارہے ہیں۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر جاری کیاگیاہے۔ جاسوس سونو نگم گیت رومیو، اکبر، والٹر شیئر: واپس اوپر جائیں