نئی لالی وڈ فلم پرے ہٹ فلم کا نیا موشن پوسٹر جاری کردیا گیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکار عاصم رضا کی نئی فلم ”پرے ہٹ لو“میں شہریار منور اور مایا خان پہلی بار ایکساتھ سینما پر آئیں گے۔مشہور اداکار فوادخان فلم میں مختصر کردار میں نظرآئیں گے۔ مذکورہ فلم عید الاضحی پر ریلیز کی جائے گی۔