Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جزوقتی ملازمت پر رائے دیں، وزارت محنت

ریاض۔۔۔ وزارت محنت و سماجی بہبود نے نجی اداروں کے مالکان اور اعلیٰ عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ جزوقتی ملازمت کے مجوزہ نظام کی بابت افکار پیش کریں۔ وزارت نے اس حوالے سے جو نظام تجویز کیا ہے اس کی بابت آن لائن ترامیم ، آراءاور تجاویز دیں۔ 19 مارچ تک افکار پیش کئے جاسکتے ہیں۔ وزارت چاہتی ہے کہ لیبر مارکیٹ زیادہ سے زیادہ منظم ہو اور مقامی شہریوں کو روزگار کے نئے مواقع مہیا ہوں۔ 
 

شیئر: