سعودی حصص مارکیٹ کو فوقیت منگل 12 مارچ 2019 3:00 ریاض۔۔۔ خلیجی ممالک کی بیشتر حصص منڈیوں تیزی دیکھی گئی۔ سعودی عرب کو سب پر فوقیت رہی۔ عاجل کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی معاہدے اور یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کیلئے جاری مذاکرات میں پیشرفت کی اطلاعات کے خوشگوار اثرات مرتب ہوئے۔ سعودی حصص مارکیٹ ریاض حصص شیئر: واپس اوپر جائیں