بالی وڈ کے مشہور اداکارعامر خان ہالی وڈ کی مشہور فلم کے ریمیک میں کام کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم 'فاریسٹ گمپ' کا بالی وڈ ریمیک بنایاجا رہا ہے ۔فلم میں ٹام ہینکز کاکردارعامر خان نبھائیں گے ۔واضح رہے کہ عامر خان کی حال ہی میں ٹھگز آف ہندوستان ریلیز ہوئی تھی۔