Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان سے 1031253 معتمرین کی آمد، مسلسل اول

ریاض۔۔۔ پاکستان سے امسال اب تک 1031253معتمر ارض مقدس پہنچے۔ عمرہ موسم کے آغاز سے لیکر اب تک پاکستانی معتمرین ہی اول ہیں۔ وزارت حج و عمرہ نے جمعہ کو تازہ ترین اعدادوشمار جاری کرکے بتایا کہ 7رجب1440ھ تک 4790512عمرہ ویزے جاری ہوئے۔ ان میں سے 4308105 ارض مقدس آچکے ہیں۔ پاکستانی سب سے زیادہ ہیں۔ انڈونیشی دوسرے اور ہندوستانی تیسرے نمبر پر ہیں۔

شیئر: