Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرس جیکسن کی خودکشی کی کوشش، ٹویٹ کے ذریعے تردید

آنجہانی پاپ گلوکارہ مائیکل جیکسن کی بیٹی ماڈل پیرس جیکسن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی کوشش کی جس کے بعد انہیں فوری اسپتال منتقل کیاگیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد پیرس جیکسن کو اسپتال سے چھٹی دیدی گئی۔ یہ دوسری بارپیرس جیکسن کے اقدام خودکشی کی خبرسا منے آئی ہے۔دوسری جانب پیرس نے ٹویٹ کے ذریعے ایسی تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔
 

شیئر: