Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن میں افغان خواتین آرکسٹرا کا شاندار مظاہرہ

30افغان لڑکیوں پر مشتمل پہلے افغان آرکسٹرا گروپ زہرہ نے برٹش میوزیم میں ہونے والے پروگرام میں اپنے فن کا شاندار مظا ہرہ کرکے دھو م مچا دی۔برٹش میوزیم میں ہونے والا یہ ایونٹ” خواتین کی تاریخ کے مہینے“ کی تقریبات کا حصہ تھا۔خواتین آرکسٹرا نے روایتی افغان موسیقی کے علاوہ مغربی کلاسیکل میوزک پیش کرکے خوب رنگ جمایا۔آرکسٹرامیں شامل لڑکیوں کی عمریں13سے 20سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق افغانستان کے غریب گھرانوں سے ہے۔5سال قبل تشکیل پانے والے اس گروپ نے پہلی بار ڈیووس میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا۔

 

شیئر: