Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”چھچھورے“ میں عامرکا مختصر کردار

بالی وڈ اداکار عامر خان نئی فلم میں ایک مختصر کردار میں نظرآئیں گے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق نتیش تیواری کی نئی فلم”چھچھورے“ میں عامر خان کو ایک مختصر کردار کیلئے کاسٹ کیاگیاہے۔فلم میں سشانت سنگھ راجپوت اور شردھا کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
 

شیئر: