بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے اداکار رنبیر کپور کےساتھ رقص کی وڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ دیپیکا نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں ان کے شوہر رنویر سنگھ کی فلم سمبا کے مشہور گیت ' لڑکی آنکھ مارے'پر رنبیر اور دیپیکا ساتھی رقاصاﺅ ں کےساتھ اسٹیج پر محو رقص ہیں۔ سوشل میڈیاپر اس وڈیو کو شہرت مل رہی ہے۔ رنبیر اور دیپیکا کافی عرصے کے بعد ایکساتھ نظرآئے ہیں۔