مودی کی اسمرتی ایرانی کو مبارکباد ہفتہ 23 مارچ 2019 3:00 نئی دہلی۔۔۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی وزیر ٹیکسٹائل اسمرتی ایرانی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔ نریندرمودی نے ہفتہ کو اپنے پیغام میں کہا کہ اسمرتی ایرانی نے بی جے پی کو مضبوط کرنے اور حکومت کے اہم شعبوں کی ترقی کیلئے اپنے قیمتی مشورے دیئے ہیں۔ نریندر مودی مبارکباد نئی دہلی شیئر: واپس اوپر جائیں