کھیت میں آگ، گنے کی فصل تباہ ہفتہ 23 مارچ 2019 3:00 ہردوئی۔۔۔ یہاں ملاواں کے قریب ایک کسان کے گنے کے کھیت میں آگ لگ گئی جس میں ڈیڑھ لاکھ روپے کا گنا جل کر خاک ہوگیا۔ آتشزدگی کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے بیان جاری کیاہے کہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ہے۔ ہردوئی کسان کھیت آگ شیئر: واپس اوپر جائیں