حال ہی میں اداکارہ سارہ علی خان کو اداکار ورون دھون کی نئی ہیروئن کے طور پر کاسٹ کئے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز ڈیوڈ دھون ماضی کی فلم قلی نمبر 1 کا سیکوئل بنارہے ہیں جس میں ورون دھون کےساتھ سارہ خان کو کاسٹ کرلیاگیاہے۔سارہ ان دنوں کارتک آریان کےساتھ” لو آجکل ٹو“ میں کام کررہی ہیں۔