70سالہ سعودی” ہائیکنگ“ کا شوقین اتوار 24 مارچ 2019 3:00 ریاض ۔۔۔ 70سالہ سعودی شہری عبدالرحمان البانی نے شمالی افریقہ کی بلند ترین چوٹی ”ٹوئیگل“ سر کرلی۔ البانی کو ہائیکنگ یعنی پہاڑوں کے درمیان گھومنے پھرنے کا شوق ہے۔یہ چوٹی 4167میٹر اونچی ہے۔ چوٹی رحیاض ہائیکنگ شیئر: واپس اوپر جائیں