سندھ کے شہررَتوڈیرو میں ایچ آئی وی وائرس کے وبائی صورت اختیار کرنے کے بعد اہل علاقہ حجامت کروانے کے لیے سامان بھی اپنا لے کر جاتے ہیں تا کہ بیماری سے بچ سکیں۔ حجاموں نے بچوں کی مفت حجامت بنوانے سے انکار کردیا ہے کیونکہ اب ہر حجامت کے لیے نئے ڈسپوزیبل اوزار استعمال کیے جاتے ہیں۔ علاقہ مکین وائرس سے بچنے کے لیے مزید کیا کر رہے ہیں، دیکھتے ہیں رَتوڈیرو سے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
25, جنوری 2025
24, جنوری 2025
24, جنوری 2025