Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کو ٹاس جیت کر بولنگ کرانا مہنگا پڑ گیا

آسٹریلیا کے خلاف فاسٹ بولر محمد عامر کی پانچ ووکٹیں پاکستان کرکٹ ٹیم کو فتح دلوا سکیں اور نہ ہی وہاب ریاض کی جارحانہ بیٹنگ ٹیم کے کام آئی۔ دیکھیے کرکٹ گرو عبدالغفار کا تجزیہ

شیئر: