Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واہگہ بارڈر بند، انڈیا جانے والوں کو واپس بھیج دیا گیا

انڈیا کی جانب سے بدھ کو پاکستان کے ساتھ واہگہ اٹاری بارڈر بند کرنے کے اعلان کے ساتھ جمعرات کو بارڈ مکمل بند کرکے آمدورفت کو بند کر دیا گیا۔ انڈیا کے لیے ایلڈ ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کو واہگہ بارڈر سے واپس بھیج دیا گیا۔ تفصیل دیکھیں اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس رپورٹ میں
 

 

شیئر: