Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جج ارشد ملک کے خلاف انضباطی کارروائی کی جائے‘

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چودھری نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے خود پر بڑا داغ لگا لیا ہے اور فیڈرل حکومت کو انہیں فورا ان کے صوبے میں بھیجنا چاہیے جہاں عدلیہ ان کے خلاف انضباطی کارروائی کرے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کے اس خصوصی انٹرویو میں 

شیئر: