ہم نے ٹریفک پولیس کو ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے اور لوگوں کے چالان کرتے ہی دیکھا ہے لیکن کراچی کی شارع فیصل پر اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے والے ٹریفک وارڈن عبدالرشید کا کیس قدرے مختلف ہے۔
عبدالرشید اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ کسی بھی حادثے کی صورت میں زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے کراچی سے توصیف رضی ملک کی ویڈیو۔